رحیم یارخان پاکستان کے صوبےپنجاب کا ایک سرحدی شہر ہے. یہ ضلع و تحصیل رحیم یار خان کا دارالخلافہ ہے. شہر نو یونین کونسل میں تقسیم ہے.١٩٩٨ کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی ٢٣٣۵٣٦ ہے. آبادی میں اضافہ کی شرع ٣.۵٠ فیصد ہے. شہر کا رقبہ ٢٢ مربع کلومیڑ ہے