مقامِ مومن Moqaam-e-Momin

Islamabad,
مقامِ مومن   Moqaam-e-Momin مقامِ مومن Moqaam-e-Momin is one of the popular Community located in ,Islamabad listed under Religious Organization in Islamabad , Community in Islamabad , Personal Blog in Islamabad ,

Contact Details & Working Hours

More about مقامِ مومن Moqaam-e-Momin

اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا اور اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔
اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خان ‘ کہتے ہیں لیکن آپ شارٹ کٹ میں صرف ’ اجمل ‘ پکار سکتے ہیں کیونکہ کراچی میں لوگ اسی نام سے پکارتے ہیں۔
یہ بندہ سڑکیں ڈیزائن کرتا ہے
اور
کوشش کرتا ہے کہ سڑکیں شارٹ کٹ اور سیدھی ہوں
لیکن
کہیں خم بھی دے دیتا ہے تو کہیں چوراہے بنا دیتا ہے تاکہ لوگ سوچیں کہ جانا کدھر ہے:
جو مومن بندے ہیں وہ صراط مستقیم کی طرف جانے کی سعی کرتے ہیں
اور
اللہ کے اس بندے کی سعی بھی یہی ہے‘ جس کیلئے دین کا علم ضروری ہے
لیکن
اس بندے کی دینی تعلیم واجبی سی ہے
اور
اردوتو کسی درس گاہ میں پڑھا ہی نہیں لیکن بچپن سے ہی اردو سےشغف ہے۔
اور
اِسی شغف نے ’شغف ‘ کی ہی تخلص سے بچپن میں شاعری کی طرف مائل کیا لیکن ناکام رہا۔
اور
اب پچپن کے قریب آکر قریب چار سال پہلے کچھ لکھنے کا شوق پیدا ہوا۔
جو کچھ لکھا فیس بک کی نذر کیا ... نا جانے یہ سفر کیسا رہے گا ؟؟؟

Map of مقامِ مومن Moqaam-e-Momin