دربارِ عالیہ ساداتِ بخاریہ، اندرلہ کٹہڑا - کوٹلی آزاد کشمیر

Khuiratta, 11200
دربارِ عالیہ ساداتِ بخاریہ، اندرلہ کٹہڑا - کوٹلی آزاد کشمیر دربارِ عالیہ ساداتِ بخاریہ، اندرلہ کٹہڑا - کوٹلی آزاد کشمیر is one of the popular Education located in ,Khuiratta listed under Education in Khuiratta ,

Contact Details & Working Hours

More about دربارِ عالیہ ساداتِ بخاریہ، اندرلہ کٹہڑا - کوٹلی آزاد کشمیر

خطۂ کشمیر کو جہاں اس کے دیدہ زیب نظاروں کی وجہ سے جنت نظیر کہا جاتا ہے وہیں اس پر موجود کثیر تعداد میں اولیاء اللہ کی وجہ سے اسے اولیاءکی سرزمین بھی کہا جاتا ہے۔ انہیں اولیاء اکرام میں سے بخاری سادات کی عظیم بزرگ ہستی میراں سید گلاب شاہ بادشاہ رحمۃ اللہ علیہ ہیں جن کا مزار اندرلہ کٹہڑا ضلع کوٹلی میں مرجعِ خلائق ہے۔ آپ کا خاندان طویل عرصے سے اس علاقے میں آباد ھے اور اس خطے میں روحانی فیضان کا ذریعہ ہے۔ کئی خاندان آپ کے ذریعے حلقہ بگوشِ اسلام ہوئے۔ گردونواح میں آپ کے مریدوں کی ایک بڑی تعداد موجود ھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس فیضان کو تاقیامت جاری و ساری رکھے۔

Map of دربارِ عالیہ ساداتِ بخاریہ، اندرلہ کٹہڑا - کوٹلی آزاد کشمیر

OTHER PLACES NEAR دربارِ عالیہ ساداتِ بخاریہ، اندرلہ کٹہڑا - کوٹلی آزاد کشمیر