Sialkot Head Marala

Sialkot, 90
Sialkot Head Marala Sialkot Head Marala is one of the popular River located in ,Sialkot listed under River in Sialkot , Aerospace company in Sialkot , Recreation & Fitness in Sialkot , Footwear Store in Sialkot ,

Contact Details & Working Hours

More about Sialkot Head Marala

معزز ممبران اسلام و علیکم!
آپ یہاں سے سیالکوٹ اور پورے پاکستان کی وہ انفارمیشن لے سکتے ہیں جو آپ کو پتہ بھی نہیں ہو گی۔ سیالکوٹ شہر میں مفکر پاکستان حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اور فیض احمد فیض جیسی نامور شخصیات پیدا ہوئیں اسکے علاوہ ہمارے ایڈمن طلحہ،حنا باجوہ،عباس ہاشمی اور کمانڈو سیالکوٹ کے تاریخی مقامات اور انکی تفصیل آپ لوگوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں
عزیز ممبران یہ پیج سیالکوٹ ہیڈ مرالہ ہمارا نہیں آپکا ہے اور ہمارا مقصد صرف علم پھیلانا ہے اور شہر اقبال کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ اور ہم چاہتے ہیں کہ ہماری نوجوان نسل جو مختلف مشاغل میں مصروف ہے وہ اپنے شہر کے بارے میں بھی جانیں اور آگاہی حاصل کریں۔ہم چاہتے ہیں کہ آپ اپنے علم میں بھی اضافہ کریں اور ہماری معلومات میں بھی اور ہم چاہتے ہیں کہ شہر اقبال کے وہ لوگ جو پردیس میں روزگار کی تلاش میں مصروف عمل ہیں وہ جب بھی اس پیج کو دیکھیں انکو سکون ملے کہ وہ دور رہ کر بھی اپنے سیالکوٹ کے پاس ہیں یاد رکھیں کہ اس شہر نے ہمارے آبائو اجداد کو پناہ دی اور آج ہم کھلی فضا میں سانس لے رہے ہیں ہم کسی بھی سیاسی پارٹی سے نہ ہیں ہم صرف سیالکوٹی ہیں اور ہم سب مل کر کام کریں کہ کل کو ہم اپنی نسل کو اپنے شہر بارے بتا سکیں اور یہ تبھی ممکن ہے جب ہم سیالکوٹ کے بارے میں جانیں گے
خوش رہیں آباد رہیں اس دعا کے ساتھ کہ
سیالکوٹ تو زندہ رہے گا
تیرا دشمن شرمندہ رہے گا
ایڈمن طلحہ و نقوی

Map of Sialkot Head Marala